نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

اگست, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ساٹھ فٹی روڈ پر سید آصف اور شیخ رئیس پر قاتلانہ حملہ۔ دونوں افراد شدید زخمی اقدام قتل میں 5 افراد گرفتار۔

ساٹھ فٹی روڈ پر سید آصف اور شیخ رئیس پر قاتلانہ حملہ۔ دونوں افراد شدید زخمی اقدام قتل میں 5 افراد گرفتار۔ مالیگاؤں/ پوار واڑی پولیس اسٹیشن ملی تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال میں زیر علاج سید آصف سید جاوید 30 سال ساکن محوی نگر گلی نمبر 9 سروے نمبر 167 گھر نمبر 348 مالیگاؤں نے پولیس کو اپنا بیان دیتے ہوئے کہا 29 اگست 2021 کو ساڑھے 6 بجے کے درمیان 60 فٹی روڈ احمد مچّھی کی ہوٹل کے سامنے ملزم (1) عتیق بمبیا (2) عتیق بمبیا کا لڑکا توصیف عتیق (3) شفيق عتیق (4) عتیق بمبیا کا سالہ کلو عرف پھٹیا (5) قیوم سبھی ساکن مالیگاؤں نے فریادی کو کہا کے تونے ہمارے خلاف پولیس میں شکایت کیوں کی اور آنکھ نکال کر کیا دیکھ رہا ہے ایسا کہتے ہوئے تنازعہ پیدا کرتے ہوئے منڈلی جمع کر جان سے مارنے کے مقصد کے تحت تیز دھار ہٹھتیار اور چاکو سے وار کرتے ہوئے زخمی کیا وہی گواہ شیخ رئیس ایوب خان پر تیز دھار کٹر سے وار کرتے ہوئے اسے بھی شدید زخمی کیا گیا۔ اس معاملے میں پوار واڑی پولیس نے عتیق بمبیاء سمیت پانچوں افراد کے خلاف گناہ رجسٹر نمبر 216/021 قلم 307 ، 143 ، 147 ، 148 ، 149 و 34 کے تحت اقدام قتل و