نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مئی, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 132بعنوان مسنون نکاح کی برکت اور بے جا رسوم ورواج کا نقصان

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 132بعنوان مسنون نکاح کی برکت اور بے جا رسوم ورواج کا نقصان         مورخہ 26 مئی 2023ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!  (1)آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل)بارہ پچاس  مولانا نہال احمد قاسمی  (2)زکریا مسجد(گولڈن نگر) بارہ تیس  مولانا محمد عمران کفلیتوی  (3)سمکسیر مسجد(سنگمیشور نگر) ایک بجے  مولانا محمد عمران کفلیتوی (4)مسجد بسم اللہ حجن (گلشن آباد)بارہ تیس مولانا ریحان رئیس ندوی  (5)مسجد ہاجرہ (محفوظ کالونی)ایک بجے مولانا ریحان رئیس ندوی (6)مسجد زبیر (نیااسلامپورہ)ایک بجے مولانا عمر فاروق کفلیتوی (7)مسجد خاتون جنت (جعفر نگر) پَونے ایک مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی (8)رابعہ مسجد (رونق آباد )بارہ تیس مولانا مجاھد الاسلام ملی (9)نظامیہ مسجد (ساٹھ فٹی روڈ)ایک بجے مولانا مجاہد الاسلام ملی (10)مسجد محسنہ (نعمت باغ) بارہ پینتالیس  مفتی فرقان خالد قاسمی (11)مسجد زیدبن حارثہ (مومن پورہ)سوا بجے مولانا عبدالمتین قاسمی (12)ھاجرہ مسجد ( اقصیٰ کالونی) بارہ پچاس  مفتی محمد عامر یاسین ملی (13)محمّدی مسجد (سردار