نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جون, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 135 بعنوان عصری تعلیم کی اہمیت و ضرورت اور ہماری ذمہ داریاں

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 135 بعنوان عصری تعلیم کی اہمیت و ضرورت اور ہماری ذمہ داریاں مورخہ16 جون 2023ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! (1)مسجد اسحاق بن یاسین (درے گاؤں)  ایک بجے مولانا مجاہد الاسلام ملی (2)آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس  مفتی محمد عامر یاسین ملی (3)محمدی مسجد (سردارنگر)بارہ پچاس مولوی وقاص انجم انصاری (4)مسجد حاجی الیاس (نئی تہذیب اسکول)ایک بجے مفتی محمد اسلم جامعی  (5)مسجد مشتاق شمشاد (باغ مصطفیٰ) بارہ پچاس  مولانا انیس احمد ملی (6)سمکسیر مسجد (سمکسیر)ایک بجے مفتی عبدالمالک کفلیتوی (7)مسجد نمرہ(نمرہ کالونی) ایک بجے مولانا ریحان رئیس ندوی (8)مکرم مسجد(سلیم منشی نگر)بارہ پچپن  مفتی عطـاءالرحمن انوری  (9)مسجد ام کلثوم(باغ محمود) ایک بجے مولانا عمرفاروق کفلیتوی (10)مسجدابراہیم (داتارنگر) بارہ پچاس مولاناجمال ناصرایوبی  (11)مسجد یوسفیہ (ہزارکھولی)ایک بجے مفتی محمد ناظم ملی (12) مُنو مسجد (خوشامد پورہ)ایک بجے مولاناعلاؤالدین ندوی (13)مسجد محسنہ (نعمت باغ) بارہ چالیس   مولانا محمد محمد عمران ک