نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

مارچ, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 122 بعنوان آپ رمضان کیسے گزاریں؟

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 122 بعنوان آپ رمضان کیسے گزاریں؟ مورخہ 17 مارچ 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!  (1)مسجد مشتاق شمشاد (باغ مصطفیٰ مالدہ شیوار) ایک بجے مفتی محمد اسلم جامعی (2)مسجد اسحق و فریدہ (شاہ پلاٹ) بارہ پینتالیس مفتی محمدمدثرملی سیفی (3)آسمہ مسجد (نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس  مولانا مجاہد الاسلام ملی  (4)مسجدحذیفہ بن یمان (گلشیر نگر) سوا بجے  مولانا محمد شرجیل ملی (5)مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے مفتی خالد اقبال ملی رحمانی (6)مسجد خاتون جنت (جعفر نگر) بارہ پچاس مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی (7)مسجد قوة الاسلام (پوار واڑی)ایک بجے  مولوی محمد عمران کفلیتوی (8)مسجد محمدی باغ (قبرستان کیمپ)ایک بجے  مولانا محمد عادل اشاعتی (9)مسجد فاطمہ (جعفر نگر)ایک بجے مولانا محمد طہ جمالی (10)مسجد و خانقاہ مجددیہ(نشاط نگر) ایک بجے مفتی عبدالمالک کفلیتوی (11)مسجد مرتضی رمضان (حسن پورہ) بارہ پچاس مولانا عمر فاروق کفلیتوی  (12)مسجد امین عشرت (بڑا قبرستان) بارہ بجے  مفتی حفظ الرحمن اشاعتی (13)مسجد بتول اب