نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 122 بعنوان آپ رمضان کیسے گزاریں؟

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 122 بعنوان آپ رمضان کیسے گزاریں؟


مورخہ 17 مارچ 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ! 

(1)مسجد مشتاق شمشاد (باغ مصطفیٰ مالدہ شیوار) ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(2)مسجد اسحق و فریدہ (شاہ پلاٹ) بارہ پینتالیس
مفتی محمدمدثرملی سیفی

(3)آسمہ مسجد (نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس 
مولانا مجاہد الاسلام ملی 

(4)مسجدحذیفہ بن یمان (گلشیر نگر) سوا بجے 
مولانا محمد شرجیل ملی

(5)مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی

(6)مسجد خاتون جنت (جعفر نگر) بارہ پچاس
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی

(7)مسجد قوة الاسلام (پوار واڑی)ایک بجے 
مولوی محمد عمران کفلیتوی

(8)مسجد محمدی باغ (قبرستان کیمپ)ایک بجے 
مولانا محمد عادل اشاعتی

(9)مسجد فاطمہ (جعفر نگر)ایک بجے
مولانا محمد طہ جمالی

(10)مسجد و خانقاہ مجددیہ(نشاط نگر) ایک بجے مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(11)مسجد مرتضی رمضان (حسن پورہ) بارہ پچاس
مولانا عمر فاروق کفلیتوی 

(12)مسجد امین عشرت (بڑا قبرستان) بارہ بجے 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(13)مسجد بتول ابراہیم (گلشن امین)بارہ پچاس 
مفتی حفظ الرحمن اشاعتی

(14)مسجد یوسفیہ (ہزار کھولی) ایک بجے 
مفتی محمد ناظم ملی

(15) مسجد یاسین (گولڈن نگر)بارہ پینتالیس
مفتی عبد الرحیم ملی

(16)نئی مسجد (بیلباغ) ایک بجے
محترم محمد زید انجنیئر

(17)مسجد عابدہ زکریا (گلشن فاران)ایک بجے 
مفتی ساجد اخترملی

(18)مسجد عبدالرحمن بن عوف(رحمن پورہ) ایک بجے
مفتی محمد عارف قاسمی

(19)مسجد ابوذر غفاری (نورانی نگر) ایک بجے
حافظ اقبال احمد ملی 

(20)مسجد انوار نبوی (نورباغ) بارہ تیس
حافظ عبداللہ ہادی ملی

(21)مسجد اسماعیل (درے گاؤں) ایک بجے
مفتی محمد علی ملی

(22)مسجد مولانا محمدالیاس (عباس نگر) ایک بجے
مولانا شیخ علقمہ

(23)مسجد نور ارشاد (منماڑ چوپھلی)ایک بجے
مولانا ریحان رئیس ندوی

(24) نعمانی مسجد ( گولڈن نگر )ایک چالیس
مولانا محمد عمران کفلیتوی

(25) ابوبکر مسجد (کونڈوا پونہ) ایک بجے
مولانا تنویر احمد نصیری

(26) مسجد اسحاق نقشبندی (درےگاؤں) ایک بجے 
مولانا اسرار احمد جمالی

(27) امینیہ مسجد (آزاد نگر) ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی 

(28) توکل مسجد ( آزاد نگر) ایک پچپن
مولانا علاؤالدین ندوی 

(29) مسجد بھاؤ میاں (فتح میدان) ساڑھے بارہ بجے
قاری توصیف اشتیاق

(30) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(31) رحمانی مسجد (نیاپورہ) بارہ پچاس
مولانا رمضان حبیب ندوی

(32) زکریا مسجد (گولڈن نگر) بارہ پچیس 
مفتی محمد مدثر ملی سیفی

(33) مسجد مکرم ( آزاد نگر) ایک بجے
مفتی عطاء الرحمن انوری

(34) مسجد رسول پورہ ایک بجے
حافظ محمد طلحہ 

(35) مسجد زینب حجن ( گلشن زینب )
پونے ایک بجے 
قاری زبیر اختر عثمانی

(36) مسجد چشمہ گلاب پوارواڑی (ایک بجے)
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

(37) مسجد ام ایمن (سرسید نگر) ایک بجے 
مولانا محمد مصطفی جمالی

برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:
مفتی محمد عامر یاسین ملی
 8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393

جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیف علی خان پر حملہ : چھ وار کے زخموں کے بعد سرجری، خاندان ٹھیک ہے ، کرینہ کپور کی ٹیم نے کی تصدیق

سیف علی خان پر حملہ : چھ وار کے زخموں کے بعد سرجری، خاندان ٹھیک ہے ، کرینہ کپور کی ٹیم نے کی تصدیق لیلاوتی اسپتال نے کہا کہ اداکار کو چھرا گھونپنے کے چھ زخم آئے ہیں۔ کرینہ کپور خان کی ٹیم نے مزید کہا کہ سیف کے بازو پر چوٹ آئی ہے جس کے لیے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس واقعہ کی بڑے پیمانے پر مذمت ہورہی ہے اور تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ سیف علی خان پر حملہ : بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں ایک چور کی جانب سے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرنے کے بعد داخل کرایا گیا ہے۔ چوری کی کوشش اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کی باندرہ رہائش گاہ پر صبح 3 بجے کے قریب ہوئی۔ چور فرار ہے، جبکہ پولیس سیف علی خان کے گھر پر پہنچی اور سی سی ٹی وی فوٹیج سکین کر رہی ہے۔ دریں اثنا، اداکار نے ایک بیان جاری کیا ہے اور میڈیا اور مداحوں سے “صبر” کرنے کی درخواست کی ہے۔ لیلاوتی اسپتال کے سی او او ڈاکٹر نیرج اتمانی نے بتایا کہ سیف علی خان کو چھرا گھونپنے کے چھ زخم آئے ہیں جن میں سے دو گہرے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک گہرا زخم ریڑھ کی ہڈی کے قریب ہے۔ جمعرات کی صبح جیسے ہی بالی ووڈ...

’مڈ ڈے میل‘ میں پھر ملی چھپکلی، 47 بچے زہریلا کھانا کھا کر ہوئے بیمار، سبھی اسپتال میں داخل

’مڈ ڈے میل‘ میں پھر ملی چھپکلی، 47 بچے زہریلا کھانا کھا کر ہوئے بیمار، سبھی اسپتال میں داخل اسکولی طلبا و طالبات کو غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کرنے کے لیے ’مڈ ڈے میل‘ منصوبہ شروع کیا گیا تھا، لیکن اکثر اس کھانے میں سانپ، چھپکلی، مینڈک اور دیگر زہریلی اشیاء مردہ حالت میں برآمد ہونے کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں۔ ایک بار پھر جھارکھنڈ کے دُمکا سے ’مڈ ڈے میل‘ میں چھپکلی گرنے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دمکا ضلع کے مسلیا واقع پلس ٹو ہائی اسکول موہن پور کے تقریباً 47 بچوں کی مڈ ڈے میل کھانے سے طبیعت بگڑ گئی۔ سبھی بچوں کو آناً فاناً میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں علاج چل رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مڈ ڈے میل تیار کرتے وقت اس میں چھپکلی گر گئی جس سے پورے کھانا زہریلا ہو گیا۔ بچوں نے وہی زہریلا کھانا کھا لیا جس سے اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ کچھ طلبا کو الٹیاں ہونے لگیں تو کچھ کو بخار بھی ہو گیا۔ ایک ساتھ بڑی تعداد میں بچوں کے بیمار پڑنے سے شبہ پیدا ہوا کہ ضرور کھانے میں ہی کچھ گڑبڑی ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دوپہر کے کھانے کا یہ انتظام آٹھویں درجہ تک کے بچوں کے لی...

الحمداللّٰہ حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کا آپریشن کامیاب۔

حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب کا آپریشن ہوگیا ہے احباب و مخلصین سے دعا کی درخواست ہے          ملک کے ممتاز عالم دین و شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب(سجادہ نشین خانقاہ رحمانیہ٬مالیگاؤں)گذشتہ کل سہ پہر کو خانقاہ سے گھر لوٹتے ہوئے ایک حادثے سے دوچار ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں بائیں ہاتھ کی کلائی کی ہڈی تین جگہ سے فریکچر ہو گئی تھی اور فوری طور پر انہیں ہاسپیٹل میں شریک کیاگیا،جہاں ماہر ڈاکٹر حضرات کی نگرانی میں ہڈیوں کو جوڑ دینے کے لیے آپریشن ہوا،جو بحمدللّٰہ کامیاب رہا،اگلے دو مہینے تک علاج کا سلسلہ ڈاکٹر حضرات کی رائے کے مطابق ان شاءﷲ جاری رہے گا۔          آپ تمام حضرات سےحضرت کی جلد صحت یابی اور ہاتھ کی تکلیف کے دور ہوجانے کے لیے دعا کی درخواست ہے۔         حادثے کی خبر پھیلنے کی وجہ سے بہت سارے احباب ٹیلی فون اورمیسیج کے ذریعے رابطہ کررہے ہیں،ہرایک کو فرداً فرداً جواب دینامشکل ہے،اس لیے یہ اعلان خانقاہ رحمانیہ کی جانب سے جاری کیاجارہاہے، حضرت والا سے محبت رکھنے...