نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

اپریل, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 127 بعنوان عیدالفطر کے فضائل و مسائل ؟

*مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 127 بعنوان عید الفطر کے فضائل و مسائل ؟* *مورخہ 21 اپریل 2023ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!* (1) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس  مولانا نہال احمد قاسمی (2) محسنہ مسجد ( نزدنیا سلاٹر ہاوس )بارہ پینتالیس  مولانا محمد عمران کفلیتوی (3) مسجد خاتون جنت( جعفر نگر) ایک بجے  مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی (4) مسجد حاجی الیاس (نئی تہذیب اسکول) ایک بجے مفتی محمد اسلم جامعی (5) مسجد سمکسیر ( محلہ سمکسیر ) ایک بجے  مفتی عبدالمالک کفلیتوی (6) مسجد مشتاق شمشاد(باغ مصطفٰی) ایک بجے مفتی شعیب سلیم انوری (7) مسجد آصفہ ابراہیم ( باغ مصطفیٰ ) ایک بجے مفتی محمد اسلم جامعی (8) مسجد نذیریہ ( رونق آباد )ایک بجے مفتی محمد فیضان ملی ندوی (9) مسجد خالدہ یونس (گاندھی نگر) بارہ پچاس مولانا علاؤالدین ندوی (10) یوسفیہ مسجد (ہزار کھولی )ایک بجے جناب محمد زید انجنیئر (11) مسجد انوار نبوی (نورباغ) ساڑھے بارہ بجے حافظ عبداللہ ہادی ملی (12) قاسمیہ مسجد ( نیا اسلامپورہ )بارہ پچاس حافظ اسجد کمال (13) مسجد مولانا محمد ال

مولانا رابع حسنی ندویاس دارفانی سے کوچ کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون عالم اسلام کی مشہور ومعروف شخصیت مولانا رابع حسنی ندوی اس دارفانی سے کوچ کر گئے

حضرت مولانا عبدالاحد ازہری صاحب کا انتقال ہوگیا ۔

حضرت مولانا *عبدالاحد ازہری صاحب* کا بوقت فجر انتقال ہو گیا۔۔۔ *انا للہ وانا الیہ راجعون* شہر مالیگاٶں ضلع ناسک مہاراشڑ کے بزرگ عالم دین  مدرسہ معہد ملت کے ناظم اعلی حضرت مولانا *عبدالاحد ازہری صاحب* کا بوقت فجر انتقال ہو گیا۔۔۔