نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 127 بعنوان عیدالفطر کے فضائل و مسائل ؟



*مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 127 بعنوان عید الفطر کے فضائل و مسائل ؟*

*مورخہ 21 اپریل 2023ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!*

(1) آسمہ مسجد(اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس 
مولانا نہال احمد قاسمی

(2) محسنہ مسجد ( نزدنیا سلاٹر ہاوس )بارہ پینتالیس 
مولانا محمد عمران کفلیتوی

(3) مسجد خاتون جنت( جعفر نگر) ایک بجے 
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی


(4) مسجد حاجی الیاس (نئی تہذیب اسکول) ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(5) مسجد سمکسیر ( محلہ سمکسیر ) ایک بجے 
مفتی عبدالمالک کفلیتوی

(6) مسجد مشتاق شمشاد(باغ مصطفٰی)
ایک بجے
مفتی شعیب سلیم انوری

(7) مسجد آصفہ ابراہیم ( باغ مصطفیٰ ) ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(8) مسجد نذیریہ ( رونق آباد )ایک بجے
مفتی محمد فیضان ملی ندوی

(9) مسجد خالدہ یونس (گاندھی نگر) بارہ پچاس
مولانا علاؤالدین ندوی

(10) یوسفیہ مسجد (ہزار کھولی )ایک بجے
جناب محمد زید انجنیئر

(11) مسجد انوار نبوی (نورباغ) ساڑھے بارہ بجے
حافظ عبداللہ ہادی ملی

(12) قاسمیہ مسجد ( نیا اسلامپورہ )بارہ پچاس
حافظ اسجد کمال

(13) مسجد مولانا محمد الیاس( عباس نگر ) ایک بجے 
مولانا خالد اختر رشیدی

(14) مسجد حوّا ( بخاری باغ )ایک پانچ  
مولوی بلال احمد جمالیؔ

(15) مسجد ہاجرہ حجن (اقصی کالونی) بارہ پچپن
مفتی محمدمدثرملی سیفی

(16) مسجد اسحاق و فریدہ (شاہ پلاٹ )ایک بجے 
مفتی محمد خالد ملی

(17) مسجد عبد العزیز ( مالدہ شیوار) ایک بجے
مولانا عمران احمد ملی

(18) مسجد فاطمہ (جعفرنگر) ایک بجے
مولانا محمد طہ جمالی

(19) مسجد بسم اللہ حجن (گلشن آباد) بارہ تیس
مولوی وقاص انجم انصاری

(20) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی 

(21) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی 

(22) جونی مسجد (بیلباغ) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی 

(23) مسجد یحییٰ زبیر ( نشاط نگر) ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(24) مسجد زینب حجن (گلشن زینب )ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی

(25) مسجد عبدالرحمن بن عوف (رحمن پورہ) ایک بجے
 مفتی محمد عارف قاسمی 

(26) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ) سوا بجے
مولانا عبدالمتین قاسمی

(27) امیر حمزہ مسجد (مدنی نگر) ایک بجے
مولانا محمد توصیف قاسمی

(28) مسجد ام مختار (ہزار کھولی) بارہ پینتالیس 
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(29) نورانی مسجد ( نیاپورہ )ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی

(30) مسجد فاطمہ بشیر (بجرنگ واڑی ) ساڑھے بارہ بجے 
مفتی ابوہاشم ملی

(31)مسجد عارف اسماعیل (اخترآباد) ایک بجے
مفتی محمد مدثر ملی

(32) مسجد حاجی الیاس (نزد نئی تہذیب اسکول) ایک بجے
مولانا محمد عادل اشاعتی

(33) مسجد چشمہ گلاب (پوار واڑی) ایک بجے 
مولانا محمد عمران اسجد ندوی

*برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔* گزارش کنندگان:

مفتی محمد عامر یاسین ملی
 8446393682
مولانا شفیق الرحمن فلاحی 
8983734066
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393

*جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیف علی خان پر حملہ : چھ وار کے زخموں کے بعد سرجری، خاندان ٹھیک ہے ، کرینہ کپور کی ٹیم نے کی تصدیق

سیف علی خان پر حملہ : چھ وار کے زخموں کے بعد سرجری، خاندان ٹھیک ہے ، کرینہ کپور کی ٹیم نے کی تصدیق لیلاوتی اسپتال نے کہا کہ اداکار کو چھرا گھونپنے کے چھ زخم آئے ہیں۔ کرینہ کپور خان کی ٹیم نے مزید کہا کہ سیف کے بازو پر چوٹ آئی ہے جس کے لیے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس واقعہ کی بڑے پیمانے پر مذمت ہورہی ہے اور تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ سیف علی خان پر حملہ : بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں ایک چور کی جانب سے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرنے کے بعد داخل کرایا گیا ہے۔ چوری کی کوشش اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کی باندرہ رہائش گاہ پر صبح 3 بجے کے قریب ہوئی۔ چور فرار ہے، جبکہ پولیس سیف علی خان کے گھر پر پہنچی اور سی سی ٹی وی فوٹیج سکین کر رہی ہے۔ دریں اثنا، اداکار نے ایک بیان جاری کیا ہے اور میڈیا اور مداحوں سے “صبر” کرنے کی درخواست کی ہے۔ لیلاوتی اسپتال کے سی او او ڈاکٹر نیرج اتمانی نے بتایا کہ سیف علی خان کو چھرا گھونپنے کے چھ زخم آئے ہیں جن میں سے دو گہرے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک گہرا زخم ریڑھ کی ہڈی کے قریب ہے۔ جمعرات کی صبح جیسے ہی بالی ووڈ...

’مڈ ڈے میل‘ میں پھر ملی چھپکلی، 47 بچے زہریلا کھانا کھا کر ہوئے بیمار، سبھی اسپتال میں داخل

’مڈ ڈے میل‘ میں پھر ملی چھپکلی، 47 بچے زہریلا کھانا کھا کر ہوئے بیمار، سبھی اسپتال میں داخل اسکولی طلبا و طالبات کو غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کرنے کے لیے ’مڈ ڈے میل‘ منصوبہ شروع کیا گیا تھا، لیکن اکثر اس کھانے میں سانپ، چھپکلی، مینڈک اور دیگر زہریلی اشیاء مردہ حالت میں برآمد ہونے کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں۔ ایک بار پھر جھارکھنڈ کے دُمکا سے ’مڈ ڈے میل‘ میں چھپکلی گرنے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دمکا ضلع کے مسلیا واقع پلس ٹو ہائی اسکول موہن پور کے تقریباً 47 بچوں کی مڈ ڈے میل کھانے سے طبیعت بگڑ گئی۔ سبھی بچوں کو آناً فاناً میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں علاج چل رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مڈ ڈے میل تیار کرتے وقت اس میں چھپکلی گر گئی جس سے پورے کھانا زہریلا ہو گیا۔ بچوں نے وہی زہریلا کھانا کھا لیا جس سے اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ کچھ طلبا کو الٹیاں ہونے لگیں تو کچھ کو بخار بھی ہو گیا۔ ایک ساتھ بڑی تعداد میں بچوں کے بیمار پڑنے سے شبہ پیدا ہوا کہ ضرور کھانے میں ہی کچھ گڑبڑی ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دوپہر کے کھانے کا یہ انتظام آٹھویں درجہ تک کے بچوں کے لی...

الحمداللّٰہ حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کا آپریشن کامیاب۔

حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب کا آپریشن ہوگیا ہے احباب و مخلصین سے دعا کی درخواست ہے          ملک کے ممتاز عالم دین و شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب(سجادہ نشین خانقاہ رحمانیہ٬مالیگاؤں)گذشتہ کل سہ پہر کو خانقاہ سے گھر لوٹتے ہوئے ایک حادثے سے دوچار ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں بائیں ہاتھ کی کلائی کی ہڈی تین جگہ سے فریکچر ہو گئی تھی اور فوری طور پر انہیں ہاسپیٹل میں شریک کیاگیا،جہاں ماہر ڈاکٹر حضرات کی نگرانی میں ہڈیوں کو جوڑ دینے کے لیے آپریشن ہوا،جو بحمدللّٰہ کامیاب رہا،اگلے دو مہینے تک علاج کا سلسلہ ڈاکٹر حضرات کی رائے کے مطابق ان شاءﷲ جاری رہے گا۔          آپ تمام حضرات سےحضرت کی جلد صحت یابی اور ہاتھ کی تکلیف کے دور ہوجانے کے لیے دعا کی درخواست ہے۔         حادثے کی خبر پھیلنے کی وجہ سے بہت سارے احباب ٹیلی فون اورمیسیج کے ذریعے رابطہ کررہے ہیں،ہرایک کو فرداً فرداً جواب دینامشکل ہے،اس لیے یہ اعلان خانقاہ رحمانیہ کی جانب سے جاری کیاجارہاہے، حضرت والا سے محبت رکھنے...