مالیگاوں کے مزدوروں کادیرینہ مطالبہ منظورسیٹو آفس میں مزدور رجسٹریشن جاری ۔ مزدور کارڈ ای شرم رجٹریشن بھارت سرکار کی جانب سے مزدور کارڈ بنانے کا کام جاری کیا گیا ہے۔ اس کا رجٹریشن ہر مزدور کو لازمی ہے۔
مالیگاوں کے مزدوروں کادیرینہ مطالبہ منظور سیٹو آفس میں مزدور رجسٹریشن جاری شہر کے مزدوروں کا برسوں سے یہ مطالبہ رہا ہیں کہ ان کو سرکاری اسکیموں کا کوئی فائدہ نہیں ملتا اور نہ انکے مزدور ہونے کا کوئی ریکارڈ یا مزدر کارڈ ہیں اسی مطالبے کو لیکر بھارت کے مزدوروں کی سب سے طاقتور مزدور یونین سینٹر آف انڈین ٹریٹ یونین (CITU) سیٹو یونین پچھلے ایک عشرے سے سرکار سے مزدوروں کے رجسٹریشن کا مطالبہ کررہی تھی۔ I.T- Online پتہ۔۔نزد پٹیل کرانہ دکان سفیان ٹریڈرس کے سامنے نجمہ آباد مزدوروں کی پریسانی کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے بھی محسوس کیا اور بلاخیر مرکزی سرکار نے مطالبات کو منظورکرکے مزدور کارڈیعنی ای شرم مزدور کارڈ کی منظوری دیدی مزدور کو یہ رجسٹریشن آن لائن کرنا ہوگا جس کے لئے مزدور کو صرف ادھار کارڈ / بینک اکاؤنٹ / اور موبائل نمبر دینا ہوگا مزدور کا رجسٹریشن ہونے کے بعد بھارت سرکار مزدور کو معاشی مدد فراہم کرینگی *سرکاری اسکیموں میں فائدہ* *مشکل وقت میں مزدور کو معاشی مدد کی جائےگی* *میڈیکل ایمرجنسی کے اوقات میں معاشی مدد کی جائےگی* اور *سرکار کی