نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

مزدور بورڈ میں رجسٹریشن کو لے کرسیٹو آفس میں گانٹھ پیکنگ ورکرس کی اھم میٹنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیٹو یونین اور گانٹھ پیکنگ ورکرس کے ذمہ دار کا اظہار خیال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ِ۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔




مزدور بورڈ میں رجسٹریشن کو لے کرسیٹو آفس میں گانٹھ پیکنگ ورکرس کی اھم میٹنگ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیٹو یونین اور گانٹھ پیکنگ ورکرس کے ذمہ دار کا اظہار خیال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ِ۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔      
مرکزی حکومت کے شرم رجسٹریشن کا کام انلائن طریقہ سے جاری ہوگیا ہیں  
 رجیسٹریشن کےلے بیداری لانے کےلئے بروز اتوار دوپہر 12:00 بجے قدوائی روڈ CITU سیٹو آفس پر مالیگاوں گانٹھ پیکنگ ورکرس کی میٹنگ ہوئی 
میٹنگ کے مقاصد رفیق شاہ نے بیان کئے 
میٹنگ میں موجود سیٹو یونین کے ذمہ دار رمیس جگتاپ اور اظہر خان نے کامگار منتری حسن مشرف کے ساتھ منترالے میں ہوئی اپنی میٹنگ کی معلومات پیکنگ ورکرس کو دی اور بورڈ بنانے کےلئے سیٹو یونین کی برسوں کی کوشش کو تفصیل سے بیان کیا     
 پیکنگ ورکر یونین صدر انوار خان نے میٹنگ میں موجود پیکنگ ورکرس سے رجسٹریشن کرنے کی گذارش کی جس کی وجہ سے مزدور کو مرکزی حکومت سے بہت سے فائدے ملیگے 
جسے سالانہ 5000/7000 ہزار روپیہ بونس / مزدور کے بچوں کی شادی / ڈیلیوری/بیماری وغیرہ اسی کے ساتھ سب سے بڑا فائدہ یہ کے مزدور کا رجسٹریشن حکومت کے مزدور بورڈ میں ہوجائیگا 


مستقبل میں سرکار کی کسی بھی اسکیم سے فائدہ
پیکنگ ورکرس یونین کے جنرل سیکرٹری اکبر خان نے تمام ورکرس سے حکومت کے بورڈ میں رجسٹریشن کے ساتھ مالیگاوں گانٹھ پیکنگ ورکرس یونین کی جن ممبروں نے اب تک ممبر سپ حاصل نہیں کی ہیں ایسے تمام ممبر جلد سے جلد یونین کے ذمہ داروں سے ملکر اپنی ممبر سپ حاصل کرلے
اور یونین کو مضبوط کرنے کےلے اپنی ذمہ داری ادا کرئے
 سیٹو کےاظہر خان نے میٹنگ میں موجود پیکنگ ورکر سے گذارش کی کے اپنے ساتھ ساتھ مالیگاوں کے ایسے تمام مزدور جن کی عمر 16 سے 59 سال کے درمیان ہو ان میں رجسٹریشن کےلئے بیداری لانے میں سیٹو یونین کا ساتھ دے
سیٹو آفس میں ہوئی میٹنگ میں بڑی تعداد میں پیکنگ ورکرس موجود تھے
 دونوں یونین کے ذمہ داروں میں مشرف خان جعفر سیدسلطان شیخ وسیم وغیرہ موجود تھے۔



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیف علی خان پر حملہ : چھ وار کے زخموں کے بعد سرجری، خاندان ٹھیک ہے ، کرینہ کپور کی ٹیم نے کی تصدیق

سیف علی خان پر حملہ : چھ وار کے زخموں کے بعد سرجری، خاندان ٹھیک ہے ، کرینہ کپور کی ٹیم نے کی تصدیق لیلاوتی اسپتال نے کہا کہ اداکار کو چھرا گھونپنے کے چھ زخم آئے ہیں۔ کرینہ کپور خان کی ٹیم نے مزید کہا کہ سیف کے بازو پر چوٹ آئی ہے جس کے لیے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس واقعہ کی بڑے پیمانے پر مذمت ہورہی ہے اور تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ سیف علی خان پر حملہ : بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں ایک چور کی جانب سے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرنے کے بعد داخل کرایا گیا ہے۔ چوری کی کوشش اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کی باندرہ رہائش گاہ پر صبح 3 بجے کے قریب ہوئی۔ چور فرار ہے، جبکہ پولیس سیف علی خان کے گھر پر پہنچی اور سی سی ٹی وی فوٹیج سکین کر رہی ہے۔ دریں اثنا، اداکار نے ایک بیان جاری کیا ہے اور میڈیا اور مداحوں سے “صبر” کرنے کی درخواست کی ہے۔ لیلاوتی اسپتال کے سی او او ڈاکٹر نیرج اتمانی نے بتایا کہ سیف علی خان کو چھرا گھونپنے کے چھ زخم آئے ہیں جن میں سے دو گہرے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک گہرا زخم ریڑھ کی ہڈی کے قریب ہے۔ جمعرات کی صبح جیسے ہی بالی ووڈ...

’مڈ ڈے میل‘ میں پھر ملی چھپکلی، 47 بچے زہریلا کھانا کھا کر ہوئے بیمار، سبھی اسپتال میں داخل

’مڈ ڈے میل‘ میں پھر ملی چھپکلی، 47 بچے زہریلا کھانا کھا کر ہوئے بیمار، سبھی اسپتال میں داخل اسکولی طلبا و طالبات کو غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کرنے کے لیے ’مڈ ڈے میل‘ منصوبہ شروع کیا گیا تھا، لیکن اکثر اس کھانے میں سانپ، چھپکلی، مینڈک اور دیگر زہریلی اشیاء مردہ حالت میں برآمد ہونے کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں۔ ایک بار پھر جھارکھنڈ کے دُمکا سے ’مڈ ڈے میل‘ میں چھپکلی گرنے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دمکا ضلع کے مسلیا واقع پلس ٹو ہائی اسکول موہن پور کے تقریباً 47 بچوں کی مڈ ڈے میل کھانے سے طبیعت بگڑ گئی۔ سبھی بچوں کو آناً فاناً میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں علاج چل رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مڈ ڈے میل تیار کرتے وقت اس میں چھپکلی گر گئی جس سے پورے کھانا زہریلا ہو گیا۔ بچوں نے وہی زہریلا کھانا کھا لیا جس سے اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ کچھ طلبا کو الٹیاں ہونے لگیں تو کچھ کو بخار بھی ہو گیا۔ ایک ساتھ بڑی تعداد میں بچوں کے بیمار پڑنے سے شبہ پیدا ہوا کہ ضرور کھانے میں ہی کچھ گڑبڑی ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دوپہر کے کھانے کا یہ انتظام آٹھویں درجہ تک کے بچوں کے لی...

الحمداللّٰہ حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کا آپریشن کامیاب۔

حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب کا آپریشن ہوگیا ہے احباب و مخلصین سے دعا کی درخواست ہے          ملک کے ممتاز عالم دین و شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب(سجادہ نشین خانقاہ رحمانیہ٬مالیگاؤں)گذشتہ کل سہ پہر کو خانقاہ سے گھر لوٹتے ہوئے ایک حادثے سے دوچار ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں بائیں ہاتھ کی کلائی کی ہڈی تین جگہ سے فریکچر ہو گئی تھی اور فوری طور پر انہیں ہاسپیٹل میں شریک کیاگیا،جہاں ماہر ڈاکٹر حضرات کی نگرانی میں ہڈیوں کو جوڑ دینے کے لیے آپریشن ہوا،جو بحمدللّٰہ کامیاب رہا،اگلے دو مہینے تک علاج کا سلسلہ ڈاکٹر حضرات کی رائے کے مطابق ان شاءﷲ جاری رہے گا۔          آپ تمام حضرات سےحضرت کی جلد صحت یابی اور ہاتھ کی تکلیف کے دور ہوجانے کے لیے دعا کی درخواست ہے۔         حادثے کی خبر پھیلنے کی وجہ سے بہت سارے احباب ٹیلی فون اورمیسیج کے ذریعے رابطہ کررہے ہیں،ہرایک کو فرداً فرداً جواب دینامشکل ہے،اس لیے یہ اعلان خانقاہ رحمانیہ کی جانب سے جاری کیاجارہاہے، حضرت والا سے محبت رکھنے...