نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

مالیگاوں کے مزدوروں کادیرینہ مطالبہ منظورسیٹو آفس میں مزدور رجسٹریشن جاری ‏۔ ‏ مزدور کارڈ ای شرم رجٹریشن بھارت سرکار کی جانب سے مزدور کارڈ بنانے کا کام جاری کیا گیا ہے۔ اس کا رجٹریشن ہر مزدور کو لازمی ہے۔‏



مالیگاوں کے مزدوروں کادیرینہ مطالبہ منظور

سیٹو آفس میں مزدور رجسٹریشن جاری


شہر کے مزدوروں کا برسوں سے یہ مطالبہ رہا ہیں کہ ان کو سرکاری اسکیموں کا کوئی فائدہ نہیں ملتا اور نہ انکے مزدور ہونے کا کوئی ریکارڈ یا مزدر کارڈ ہیں 
اسی مطالبے کو لیکر بھارت کے مزدوروں کی سب سے طاقتور مزدور یونین سینٹر آف انڈین ٹریٹ یونین (CITU) سیٹو یونین پچھلے ایک عشرے سے سرکار سے مزدوروں کے رجسٹریشن کا مطالبہ کررہی تھی۔


                       I.T- Online
پتہ۔۔نزد پٹیل کرانہ دکان سفیان ٹریڈرس کے سامنے نجمہ آباد


 مزدوروں کی پریسانی کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے بھی محسوس کیا اور بلاخیر مرکزی سرکار نے مطالبات کو منظورکرکے مزدور کارڈیعنی ای شرم مزدور کارڈ کی منظوری دیدی
مزدور کو یہ رجسٹریشن آن لائن کرنا ہوگا جس کے لئے مزدور کو صرف 
ادھار کارڈ / بینک اکاؤنٹ / اور موبائل نمبر دینا ہوگا
مزدور کا رجسٹریشن ہونے کے بعد بھارت سرکار مزدور کو معاشی مدد فراہم کرینگی 
*سرکاری اسکیموں میں فائدہ*
*مشکل وقت میں مزدور کو معاشی مدد کی جائےگی*
*میڈیکل ایمرجنسی کے اوقات میں معاشی مدد کی جائےگی*
اور *سرکار کی نظر میں مزدور کی ایک پہچان ہوگی* جسکا فائدہ مزدور کو مستقبل میں بھی ملتا رہیگا 




اخبارکے نمائندے سے بات کرتے ہوئے یونین کے ذمہ داروں نے 
مالیگاوں کے مزدوروں سے اپیل کی کہ اپنی بیداری کا ثبوت دیتے ہو جلد سے جلد اپنا رجسٹریشن کروا کر اپنا مزدور کارڈ اور رجسٹرڈ نمبر حاصل کرلے 
مالیگاوں کی مزدور یونینوں کی معروف مزدوروں کی سہولت لے لے یہ رجسٹریشن 
قدوائی روڈ بھنگار بازار پانی کی ٹاکی کے بازو میں سیٹو مزدور یونین آفس پر محمد عشمان 9595011146 
اظھرخان 9373742017 
اور ہارون انصاری نگر زندہ بابا کی درگاہ کے سامنے واجد شیخ 
9028566252 سے رابطہ کر کے اپنا رجسٹریشن کروا کر 
*مزدور کارڈ* حاصل کرلے
رمیش جگتاپ / جابرشاہ / واجد شیخ / اظھرخان / نفیس میتھا / عقیل شیخ / اشفاق شائزر /انصاری اسمعیل احمد عبدالجبار اور تمام مزدور یونین کے نمائندوں نے مزدوروں سے گذارش کی ہیں کہ مزدور جلد سے جلد اپنا رجسٹریشن کرواکر کارڈ حاصل کر لے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیف علی خان پر حملہ : چھ وار کے زخموں کے بعد سرجری، خاندان ٹھیک ہے ، کرینہ کپور کی ٹیم نے کی تصدیق

سیف علی خان پر حملہ : چھ وار کے زخموں کے بعد سرجری، خاندان ٹھیک ہے ، کرینہ کپور کی ٹیم نے کی تصدیق لیلاوتی اسپتال نے کہا کہ اداکار کو چھرا گھونپنے کے چھ زخم آئے ہیں۔ کرینہ کپور خان کی ٹیم نے مزید کہا کہ سیف کے بازو پر چوٹ آئی ہے جس کے لیے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس واقعہ کی بڑے پیمانے پر مذمت ہورہی ہے اور تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ سیف علی خان پر حملہ : بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں ایک چور کی جانب سے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرنے کے بعد داخل کرایا گیا ہے۔ چوری کی کوشش اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کی باندرہ رہائش گاہ پر صبح 3 بجے کے قریب ہوئی۔ چور فرار ہے، جبکہ پولیس سیف علی خان کے گھر پر پہنچی اور سی سی ٹی وی فوٹیج سکین کر رہی ہے۔ دریں اثنا، اداکار نے ایک بیان جاری کیا ہے اور میڈیا اور مداحوں سے “صبر” کرنے کی درخواست کی ہے۔ لیلاوتی اسپتال کے سی او او ڈاکٹر نیرج اتمانی نے بتایا کہ سیف علی خان کو چھرا گھونپنے کے چھ زخم آئے ہیں جن میں سے دو گہرے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک گہرا زخم ریڑھ کی ہڈی کے قریب ہے۔ جمعرات کی صبح جیسے ہی بالی ووڈ...

’مڈ ڈے میل‘ میں پھر ملی چھپکلی، 47 بچے زہریلا کھانا کھا کر ہوئے بیمار، سبھی اسپتال میں داخل

’مڈ ڈے میل‘ میں پھر ملی چھپکلی، 47 بچے زہریلا کھانا کھا کر ہوئے بیمار، سبھی اسپتال میں داخل اسکولی طلبا و طالبات کو غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کرنے کے لیے ’مڈ ڈے میل‘ منصوبہ شروع کیا گیا تھا، لیکن اکثر اس کھانے میں سانپ، چھپکلی، مینڈک اور دیگر زہریلی اشیاء مردہ حالت میں برآمد ہونے کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں۔ ایک بار پھر جھارکھنڈ کے دُمکا سے ’مڈ ڈے میل‘ میں چھپکلی گرنے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دمکا ضلع کے مسلیا واقع پلس ٹو ہائی اسکول موہن پور کے تقریباً 47 بچوں کی مڈ ڈے میل کھانے سے طبیعت بگڑ گئی۔ سبھی بچوں کو آناً فاناً میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں علاج چل رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مڈ ڈے میل تیار کرتے وقت اس میں چھپکلی گر گئی جس سے پورے کھانا زہریلا ہو گیا۔ بچوں نے وہی زہریلا کھانا کھا لیا جس سے اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ کچھ طلبا کو الٹیاں ہونے لگیں تو کچھ کو بخار بھی ہو گیا۔ ایک ساتھ بڑی تعداد میں بچوں کے بیمار پڑنے سے شبہ پیدا ہوا کہ ضرور کھانے میں ہی کچھ گڑبڑی ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دوپہر کے کھانے کا یہ انتظام آٹھویں درجہ تک کے بچوں کے لی...

الحمداللّٰہ حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کا آپریشن کامیاب۔

حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب کا آپریشن ہوگیا ہے احباب و مخلصین سے دعا کی درخواست ہے          ملک کے ممتاز عالم دین و شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب(سجادہ نشین خانقاہ رحمانیہ٬مالیگاؤں)گذشتہ کل سہ پہر کو خانقاہ سے گھر لوٹتے ہوئے ایک حادثے سے دوچار ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں بائیں ہاتھ کی کلائی کی ہڈی تین جگہ سے فریکچر ہو گئی تھی اور فوری طور پر انہیں ہاسپیٹل میں شریک کیاگیا،جہاں ماہر ڈاکٹر حضرات کی نگرانی میں ہڈیوں کو جوڑ دینے کے لیے آپریشن ہوا،جو بحمدللّٰہ کامیاب رہا،اگلے دو مہینے تک علاج کا سلسلہ ڈاکٹر حضرات کی رائے کے مطابق ان شاءﷲ جاری رہے گا۔          آپ تمام حضرات سےحضرت کی جلد صحت یابی اور ہاتھ کی تکلیف کے دور ہوجانے کے لیے دعا کی درخواست ہے۔         حادثے کی خبر پھیلنے کی وجہ سے بہت سارے احباب ٹیلی فون اورمیسیج کے ذریعے رابطہ کررہے ہیں،ہرایک کو فرداً فرداً جواب دینامشکل ہے،اس لیے یہ اعلان خانقاہ رحمانیہ کی جانب سے جاری کیاجارہاہے، حضرت والا سے محبت رکھنے...