نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

سیتو مزدور یونین کا اہم اعلان اپنے مزدوروں کو بونس( حق رضا )جلد سے جلد ادا کردے

سیتو مزدور یونین کا اہم اعلان اپنے مزدوروں کو بونس( حق رضا )جلد سے جلد ادا کردے
ماہِ رمضان کا پہلا عشرہ مکمل کر ھم دوسرا عشرہ گزار رہے ہے سال بھر مزدور آپ کے کارخانے /سائزینگ میں محنت کرتا ہے اور رمضان میں اس محنت کش کو اس کے سال بھر کا بونس ( حق رضا) دیا جاتا ہے۔ 
مگر ھمارے شہر کے صنتکار کچھ سالوں سے بونس کو رمضان کے آخری ہفتہ میں ادا کرتے ہے اور مزدور کے اپنے حق کے مطابق بھی نہیں دیتےتب مزدور کو عید کی تیاری میں بہت دشواری کا گزارنی پڑتی ہے 
اگر وہ آپ کے یہاں سال بھر محنت کرتا ہے اور رمضان کے روزوں کے بعد مسلمانوں کے سب سے بڑے تہوار میں اپنے پریوار کے ساتھ شامل ہونا چاہے تو یہ سالانہ بونس اس کی سب سے بڑی امید ہوتی ہے 

اگر آپ بونس ہی چاندرات کو دوگے تو وہ غریب مزدور کب عید کی تیاری کریگا 
اسلے مالیگاوں کے صنتکار ( کارخانہ اور شائزنگ مالکان ) سے سیٹو مزدور یونین مالیگاوں کی درد مندانہ اپیل ہے کہ 20 ویں روزے تک اپنے مزدوروں کو انکا حق ادا کردے 
یاد رہے بونس مزدور کا قانونی حق بھی ہے اگر آپ اسے خوش دلی سے ادا کردے تو اَللّٰهُﷻ‎‎ بھی خوش ہوگے مزدور بھی آپ کا دل بھی مطمئن رہگا ایک فرض کو ادا کرکے  
 ایک بار پھر سیٹو مزدور یونین مالیگاوں آپ کو بتانا چاہتی ہے کہ حق رضا ( بونس) مزدور کا حق ہے اور حق دار کو اسکا حق بر وقت اداکرنا ھم پر فرض ہے

مزدور بھائوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی شکایت کے لے مزدور یونین کے ذمہ داروں سے یونین افس قدوائی روڈ سے رابطہ کرے 
رمیس جگتاپ 9011471262
اظھر خان۔ 9373742017
واجد سیخ۔ 9028566252

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

تہاڑجیل سے رہائی کےبعدگھر پہنچے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال،کہا۔کل جنوبی دہلی میں کریں گے روڈ شو

تہاڑجیل سے رہائی کےبعدگھر پہنچے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال،کہا۔کل جنوبی دہلی میں کریں گے روڈ شو عام آدمی پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے اروند کیجریوال نے کہا کہ وہ کل صبح 11 بجے ہنومان جی مندر جائیں گے جس کے بعد دوپہر ایک بجے پریس کانفرنس کریں گے۔اس دوران انہوں نے کہا کہ وہ کل جنوبی دہلی میں روڈ شو کریں گے۔ نئی دہلی: وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال تہاڑ جیل سے باہر آنے کے فوراً بعد اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد ٹرائل کورٹ سے ان کی عبوری ضمانت کے کاغذات تیار کیے گئے اور وہ لیکر وکلاء تہاڑ جیل پہنچ گئے۔ جس کے بعد وزیر اعلیٰ کو تقریباً 7 بجے تہاڑ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ دوسری جانب سی ایم کی اہلیہ سنیتا کیجریوال بھی اپنے شوہر کا خیرمقدم کرنے کے لئے تہاڑ جیل پہنچی تھیں۔ عام آدمی پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد جیل کے باہر جمع ہوگئی۔ عام آدمی پارٹی کے وزراء، ایم ایل اے، ایم پی اور کونسلر بھی تہاڑ جیل کے باہر نظر آئے۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر گوپال رائے نے تمام کارکنوں کو تہاڑ جیل کے باہر جمع ہونے کی ہدایت دی ہے۔گھر پہنچتے ہی کارکنوں، ایم ایل ایز اور وزراء کی بڑی تعداد نے

اسرائیل کے فضائی حملہ سے غزہ میں افراتفری، اسپتال پر ہوئے حملے میں 500 افراد کی موت

اسرائیل کے فضائی حملہ سے غزہ میں افراتفری، اسپتال پر ہوئے حملے میں 500 افراد کی موت اسرائیل کے فضائی حملہ سے غزہ میں افراتفری، اسپتال پر ہوئے حملے میں 500 افراد کی موت نئی دہلی: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں بڑی تباہی کا منظر سامنے آیا ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملے سے غزہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، کیونکہ غزہ کے اسپتال پر حملے میں تقریباً 500 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع خبر رساں ایجنسی اے پی نے غزہ کی وزارت صحت کے حوالے سے دی ہے۔ تاہم اسرائیلی ڈیفنس فورس یعنی آئی ڈی ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ الاحلی بیپٹسٹ اسپتال میں کیا ہوا، اس کے بارے میں انہیں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ شہر کے ایک اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 500 افراد کی جانیں تلف ہوگئی ہیں۔ حملے کے وقت سیکڑوں افراد اسپتال میں پناہ لئے ہوئے تھے۔ دی ایسوسی ایٹڈ پریس کو بھیجی گئی تصاویر میں اسپتال کے ہال میں آگ، ٹوٹے ہوئے شیشے اور مسخ شدہ لاشیں دکھائی دے رہی تھیں۔ اسرائیلی فوج نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ قبل ازیں فلسطین

عام آدمی پارٹی لیڈر امانت اللہ خان کے گھر پہنچی نوئیڈا پولیس، اس معاملہ میں باپ بیٹے کی تلاش، دروازہ پر لگایا نوٹس

عام آدمی پارٹی لیڈر امانت اللہ خان کے گھر پہنچی نوئیڈا پولیس، اس معاملہ میں باپ بیٹے کی تلاش، دروازہ پر لگایا نوٹس عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان ایک بار پھر تنازعات اور مشکلات میں پھنستے نظر آرہے ہیں۔ نوئیڈا پولیس کو پٹرول پمپ کے ملازم پر حملہ کے معاملے میں ایم ایل اے اور ان کے بیٹے کی تلاش ہے۔ نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان ایک بار پھر تنازعات اور مشکلات میں پھنستے نظر آرہے ہیں۔ نوئیڈا پولیس کو پٹرول پمپ کے ملازم پر حملہ کے معاملے میں ایم ایل اے اور ان کے بیٹے کی تلاش ہے۔ آج اس سلسلے میں نوئیڈا پولیس اے اے پی ایم ایل اے خان کے گھر پہنچی تھی۔ نوئیڈا پولیس امانت اللہ خان کو نوٹس دینے ان کے گھر پہنچی تھی۔ لیکن ایم ایل اے اپنے بیٹے کے ساتھ کئی دنوں سے گھر سے غائب ہیں۔ اس کے بعد نوئیڈا پولیس نے اے اے پی ایم ایل اے کے گھر پر نوٹس چسپاں کر دیا۔ نوئیڈا پولیس کا الزام ہے کہ امانت اللہ خان اور ان کے بیٹے تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے ہیں۔ نوئیڈا پولیس نے ایم ایل اے امانت اللہ خان اور ان کے بیٹے کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ ایم ایل اے امانت الل