نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

بند کی مخالفت میں مزدور یونین پہنچی کلکٹر آفس۔ کھوٹی نہیں ملی تو سخت اندولن کا اشارہ۔


بند کی مخالفت میں مزدور یونین پہنچی کلیکٹر آفس۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھوٹی نہیں ملی تو سخت اندولن کا اشارہ۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل بروز بدھ مشترکہ مزدور یونین کے ذمہ داروں نے اڈیسنل کلیکٹر کو ایک میمورنڈم دیکر بند کی مخالفت میں اپنے غصہ کا اظہار کیا
40سے 50 مزدوروں کے ساتھ یونین کے نمائندے ایک مورچہ کی شکل میں کلکٹر افس پہنچے اور کلکٹر دھنجے نگم صاحب کو بند کی وجہ سے مزدور کے نقصانات کے بارے میں بتایا پورے ہفتہ میں اگر 3000ہزار کا کام کرنے والے مزدور تین دن ہی کام کر ے اور اسکو ادھی پگار یعنی 1500 روپے ملے تو وہ کیا کریگا اناج راشن کی فکر کریکا یا دواخانہ بسی وغیرہ ہفتہ واری خرچ کی فکر کریگا۔

 
اس مورچہ کی قیادت ناسک سے آئے سیٹو یونین کے ضلعی ذمدار تکارام سونجے صاحب اور مالیگاوں سیٹو یونین کے ذمہ دار رمیس جگتاپ نے 
 کلیکٹر کو بتایا کے لکڈاون کے بعد پاور لوم مالکان کے بار بار بند سے مزدوروں کے گھر میں بھوک مری کی حالات ہوگی ہے 
وفد نے کلیکٹر کو لیبر آفیسر کی لاپروائی کی شکایت کرتے ہو لیبر ڈپارٹمنٹ کو سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

 
اسی دوران وفد میں شامل مزدوروں نے بھی سیٹھ کی طرف سے ہونے والی تکلیف اور پریسانی کو کلیکٹر کے سامنے رکھا 
کلکٹر کے یقین دلانے کے بعد یہ مزدور یونین کے نمائندے مورچہ کی شکل میں لیبر آفس پوچھا جہاں لیبر افسر غیر موجود ہونے کی وجہ سے یونین کے نمائندے افس میں ہی نعرے بازی کرنے لگے اخیر لیبر افسر کے آنے پر میمورنڈم دینے کے بعد مزدور یونین کے نمائندوں نے مزدوروں سے بھی گزارش کی کے جمعہ کو پگار کے ساتھ بند کی گھوٹی کا مطالبہ اپنے سیٹھ سے کرے اور ایکتا اور طاقت کے ساتھ اپنا حق مانگے 
اظھر خان اور اشفاق سائزر نے سائزنگ مالکان سے بھی وارپر اور وائیڈنگ مشن پر کام کرنے والے مزدوروں کو کھوٹی دینے کا مطالبہ کیا 
میتھا یونین کے ذمہ دار نفس میتھا اور عقیل میتھا نے گھڑی لگانے والے میتھا حضرات کی نمائندگی کی  
اس کثیر الافراد وفد مزدوروں کے ساتھ ساتھ مارکس وادی کمنسٹ پارٹی اور یونین شامل تھی 
 1 مالیگاوں سائزنگ یونین اظھر خان / اشفاق سائزر 
2 ناسک ضلع ینتر مارک ۔ واجد شیخ / اسمعیل انصاری جنید احمد 
3 ال میتھا یونین عقیل شیخ / نفیس انصاری 
4 مالیگاوں گانٹھ پیکنگ ورکرس یونین ۔ اکبر خان ۔ انور احمد 
5 امن گٹنھی یونین خالد چندن بنارسی کے ساتھ ساتھ مزدور وں کی کثیر تعداد موجود تھی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیف علی خان پر حملہ : چھ وار کے زخموں کے بعد سرجری، خاندان ٹھیک ہے ، کرینہ کپور کی ٹیم نے کی تصدیق

سیف علی خان پر حملہ : چھ وار کے زخموں کے بعد سرجری، خاندان ٹھیک ہے ، کرینہ کپور کی ٹیم نے کی تصدیق لیلاوتی اسپتال نے کہا کہ اداکار کو چھرا گھونپنے کے چھ زخم آئے ہیں۔ کرینہ کپور خان کی ٹیم نے مزید کہا کہ سیف کے بازو پر چوٹ آئی ہے جس کے لیے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس واقعہ کی بڑے پیمانے پر مذمت ہورہی ہے اور تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ سیف علی خان پر حملہ : بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں ایک چور کی جانب سے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرنے کے بعد داخل کرایا گیا ہے۔ چوری کی کوشش اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کی باندرہ رہائش گاہ پر صبح 3 بجے کے قریب ہوئی۔ چور فرار ہے، جبکہ پولیس سیف علی خان کے گھر پر پہنچی اور سی سی ٹی وی فوٹیج سکین کر رہی ہے۔ دریں اثنا، اداکار نے ایک بیان جاری کیا ہے اور میڈیا اور مداحوں سے “صبر” کرنے کی درخواست کی ہے۔ لیلاوتی اسپتال کے سی او او ڈاکٹر نیرج اتمانی نے بتایا کہ سیف علی خان کو چھرا گھونپنے کے چھ زخم آئے ہیں جن میں سے دو گہرے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک گہرا زخم ریڑھ کی ہڈی کے قریب ہے۔ جمعرات کی صبح جیسے ہی بالی ووڈ...

’مڈ ڈے میل‘ میں پھر ملی چھپکلی، 47 بچے زہریلا کھانا کھا کر ہوئے بیمار، سبھی اسپتال میں داخل

’مڈ ڈے میل‘ میں پھر ملی چھپکلی، 47 بچے زہریلا کھانا کھا کر ہوئے بیمار، سبھی اسپتال میں داخل اسکولی طلبا و طالبات کو غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کرنے کے لیے ’مڈ ڈے میل‘ منصوبہ شروع کیا گیا تھا، لیکن اکثر اس کھانے میں سانپ، چھپکلی، مینڈک اور دیگر زہریلی اشیاء مردہ حالت میں برآمد ہونے کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں۔ ایک بار پھر جھارکھنڈ کے دُمکا سے ’مڈ ڈے میل‘ میں چھپکلی گرنے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دمکا ضلع کے مسلیا واقع پلس ٹو ہائی اسکول موہن پور کے تقریباً 47 بچوں کی مڈ ڈے میل کھانے سے طبیعت بگڑ گئی۔ سبھی بچوں کو آناً فاناً میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں علاج چل رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مڈ ڈے میل تیار کرتے وقت اس میں چھپکلی گر گئی جس سے پورے کھانا زہریلا ہو گیا۔ بچوں نے وہی زہریلا کھانا کھا لیا جس سے اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ کچھ طلبا کو الٹیاں ہونے لگیں تو کچھ کو بخار بھی ہو گیا۔ ایک ساتھ بڑی تعداد میں بچوں کے بیمار پڑنے سے شبہ پیدا ہوا کہ ضرور کھانے میں ہی کچھ گڑبڑی ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دوپہر کے کھانے کا یہ انتظام آٹھویں درجہ تک کے بچوں کے لی...

الحمداللّٰہ حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کا آپریشن کامیاب۔

حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب کا آپریشن ہوگیا ہے احباب و مخلصین سے دعا کی درخواست ہے          ملک کے ممتاز عالم دین و شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب(سجادہ نشین خانقاہ رحمانیہ٬مالیگاؤں)گذشتہ کل سہ پہر کو خانقاہ سے گھر لوٹتے ہوئے ایک حادثے سے دوچار ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں بائیں ہاتھ کی کلائی کی ہڈی تین جگہ سے فریکچر ہو گئی تھی اور فوری طور پر انہیں ہاسپیٹل میں شریک کیاگیا،جہاں ماہر ڈاکٹر حضرات کی نگرانی میں ہڈیوں کو جوڑ دینے کے لیے آپریشن ہوا،جو بحمدللّٰہ کامیاب رہا،اگلے دو مہینے تک علاج کا سلسلہ ڈاکٹر حضرات کی رائے کے مطابق ان شاءﷲ جاری رہے گا۔          آپ تمام حضرات سےحضرت کی جلد صحت یابی اور ہاتھ کی تکلیف کے دور ہوجانے کے لیے دعا کی درخواست ہے۔         حادثے کی خبر پھیلنے کی وجہ سے بہت سارے احباب ٹیلی فون اورمیسیج کے ذریعے رابطہ کررہے ہیں،ہرایک کو فرداً فرداً جواب دینامشکل ہے،اس لیے یہ اعلان خانقاہ رحمانیہ کی جانب سے جاری کیاجارہاہے، حضرت والا سے محبت رکھنے...