نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

نومبر, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سماجوادی کو ووٹ دینا بی جے پی کو ووٹ دینا ہے، یہ ووٹ کاٹنے کیلئے کھڑے ہوئے ہیں ، ہڈکو کالونی میں مفتی اسمٰعیل کا جلسہ

سماجوادی کو ووٹ دینا بی جے پی کو ووٹ دینا ہے، یہ ووٹ کاٹنے کیلئے کھڑے ہوئے ہیں ، ہڈکو کالونی میں مفتی اسمٰعیل کا جلسہ ہم نے برادری واد سے اوپر اٹھ کر چار میئر شیخ برادری سے بنایا، آصف شیخ ووٹوں کو خرید کر چناؤ کامیاب کرنا چاہتے ہیں (مالیگاؤں) مجلس اتحاد المسلمین مسلمانوں کی جماعت ہے ۔ مہاوکاس اگھاڑی بی جے پی کے نام سے ڈراتی ہے اور بی جے پی مہاوکاس اگھاڑی کے نام سے ڈراتی ہے اور یہ دونوں مل کر ہم مسلمانوں کو ڈراتے ہیں لیکن مجلس ہی ایسی جماعت جو مسلمانوں کے حقوق کی بات کرتی ہیں ۔لہٰذا 20 نومبر کو مجلس کے پتنگ نشان پر ووٹ دیکر مجھکو کامیاب کریں ۔اس طرح کے جملوں کا اظہار مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی مفتی اسمٰعیل قاسمی نے ہڈکو کالونی میں منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے کیا ۔موصوف نے کہا کہ آج ملک کے حالات انتہائی خراب ہیں ۔حکومت سی اے اے اور این آر سی اور اب وقف قانون کے نام پر مسلمانوں کو پریشان کرنا چاہتی ہیں ۔اور کچھ لوگ مہایوتی کے نام پر درپردہ امیدواری کررہے ہیں ۔مالیگاؤں میں آصف شیخ نے اجیت پوار سے سیٹنگ کرکے آزاد امیدواری کانگریس اعلان کیا ۔انہوں نے اسلام پارٹی لایا اور چن...

سلام چاچا روڈ پر اکبر الدین اویسی کا جلسہ ، ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت

مجلس اتحاد المسلمین کے پانچ سے سات ایم ایل اے چن کر دے دو، ہمارے بغیر سرکار نہیں بنے گی   مہاراشٹر کی سیاست میں نظریہ ختم ہوگیا، کیا کانگریس نے ہندتوا کو اپنا لیا ہے؟شندے اجیت پوار اور مودی کو سبق سکھانے کیلئے مجلس کو ووٹ دیں مجھکو ایک اور موقع دیکر کامیاب کریں میں مجلس اتحاد المسلمین کی پالیسی کے مطابق کام کرونگا:مفتی اسمٰعیل سلام چاچا روڈ پر اکبر الدین اویسی کا جلسہ ، ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت (مالیگاؤں) سلام چاچا روڈ پر مجلس اتحاد المسلمین کا انتخابی جلسہ عام آج بروز بدھ کو منعقد کیا گیا ۔اس جلسہ عام میں مجلس کے امیدوار مفتی اسمٰعیل نے کہا کہ الیکشن اقتدار کے مزے لوٹنے کیلئے نہیں ہوتے ۔ایسے امیدوار کو چن کر دیا جائے جو شہر میں مفت تعلیم، روزگار، بنیادی سہولیات کیلئے کام کرے ۔ہمارا مقابلہ جن سے ہے وہ فرقہ پرستوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں ۔مالیگاؤں کی عوام انکی چالبازی کو اچھی طرح سمجھ رہی ہیں ۔2014 میں آصف شیخ نے سلیم منشی نگر کی عوام کو سات بارہ اتارا دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن ایسا نہیں ہوا،صرف فوٹو پاس کا جھانسہ دیا ہے ۔آصف شیخ نے عوام کو دھوکہ دیا ۔عوام انکے ج...

نینشل ہائی وے پر سروس روڈ کی تعمیر جاری ، حسین انصاری کی قیادت میں مفتی اسمٰعیل کی ٹیم جائزہ لینے پہنچی

نینشل ہائی وے پر سروس روڈ کی تعمیر جاری ، حسین انصاری کی قیادت میں مفتی اسمٰعیل کی ٹیم جائزہ لینے پہنچی جن لوگوں کی ذمہ داری بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی تھی انہوں نے شہر کو کھنڈر بنایا ہے، ہم تعمیر و ترقی کررہے ہیں  (مالیگاؤں) جن لوگوں نے 35 اور 25 سال راج کیا انہوں نے مالیگاؤں کو کوئی تعمیری کام نہیں دیا بلکہ وہ ہمیشہ مفتی اسمٰعیل قاسمی کے خلاف الزام تراشیاں کرتے رہتے ہیں ۔2004 میں سروس روڈ کیلئے جو فنڈ آیا تھا اس وقت کے اقتدار پر قابض لوگوں نے اسے ہضم کرلیا ۔شہر نے ایک خاندان کے کئی افراد کو تین دفعہ میئر بنایا ۔انکے ڈپٹی میئر رہے، اسٹینڈ چیرمین اور پربھاگ چیرمین تک بنایا ۔اگر یہ لوگ روڈ گٹر، لائٹ اور پانی کی سہولیات اچھی طرح کردیتے تو آج ایم ایل اے مفتی اسمٰعیل قاسمی کی کوششوں سے سو دیڑھ سو کروڑ روپے کے کام ہوئے وہ آج ہمیں نہیں کرنا پڑتا ۔یہی فنڈ آج دوسرے بڑے کام میں استعمال ہوتا لیکن ان لوگوں نے وہ سب کام نہیں کیا ۔آج شہر کے راستے کھنڈر ہوگئے ہیں ۔انہوں نے ساڑھے سات سال اقتدار میں رہنے کے بعد پورا شہر معنوں برہنہ جیسا کردیا تھا اور اس برہنہ روڈ، گٹر کو کپڑے پہنانے ...