دھولیہ میں جھوڑگہ کے قریب موب لنچنگ کا واقعہ
دھولیہ میں جھوڑگہ کے قریب موب لنچنگ کا واقعہ
دھولیہ میں جھوڑگہ کے قریب موب لنچنگ کا واقعہ
27/04/2021 بروز منگل
رات 11.30 بجے ، دھولیہ شہر کے دو لڑکے (توصیف شیخ اور معین قاضی رہائشی ہزار کھولی دھولیہ) دونوں لڑکےکچھ کام سے مالیگاؤں جا رہے تھے۔ راستے میں جھوڑگے کے آگے دیوارپاڑے کے قریب ایک ہوٹل میں چائے کے لئے رک گئے۔
اتنے میں وہاں دس سے بارہ افراد نے ان کی ٹوپیاں اتار کر پھینکی اور اسکے بعد ان دونوں لڑکوں کو باندھ کر بے رحمی سے پیٹا ، انھیں مذہب کے نام پر گالیاں دیتے ہوئے انہیں ڈنڈے ، پائپ اور لوکھنڈی سلاخوں سے بہت مارا اور کہا ، "جئے شری رام بولو ورنہ اور مارینگے اور ان پر جانور چوری کا جھوٹا الزام لگائیں گے۔ ہماری سرکار سے یہی گزارش ہے ایسے ذاتی واد سوچ رکھنے والے لوگوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں